ھدایہ کا ذفہ خور طالب العلم --- ناقابل فراموش تحریر: خیراللہ ہمسفر اگر کسی نے #ھدایہ کے ذفہ خور #طالب_العلموں سے پن...
ھدایہ کا ذفہ خور طالب العلم --- ناقابل فراموش تحریر: خیراللہ ہمسفر
اگر کسی نے #ھدایہ کے ذفہ خور #طالب_العلموں سے پنگہ لیا تو پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ ہوسکتا ہے اُلٹی آنتیں گلے پڑ جائیں ! اگر نہیں مانتا تو پھر امریکہ سے تھوڑی سی انجام کے بارے میں کان پوسی کرلیں ۔
#ھدایہ کا #طالب_العلم ذفہ خور ہوتا ہے لیکن السیٹھ اور بیدھا نہیں ۔ بوہنے ٹماٹر کی طرح بکنا اس کی ضمیر میں نہیں ہوتا ۔ یہ کبھی بھی نہ سوچنا ۔ کبھی ایسا نہ ہو کہ ہوائیاں اڑا دے اور چچا بنا کے چھوڑ دے اور آپ کو چھٹی کا دودھ یاد آجائے ۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ مینڈھے لڑا کے بیٹھ جائے گا تو یاد رکھ لینا کہ ایسا نہیں چلے گا ۔ بھلے مانس لوگوں کو صلواتیں سنانا اچھی عادت نہیں ، یہ تھوڑی سی نرے گاؤدی کبھی بھاری نہ پڑ جائے ۔
اب بیچ بچاؤ والا بھی کوئی نہیں ۔ پہلے شھید ملت شیخ القرآن علامہ سمیع الحق حقانی رح تھے لیکن اب وہ بھی اس دارفانی میں موجود نہیں ہیں ، ان کو آپ ہی نے ابدی نیند سلایا ہے ۔ پھر جان بھی نہ چھوڑ پاؤں گے ۔
#خیراللـــه_همسفـــــرؔ